All world news

עמוד 1

All world news
2019-05-26 11:39:00: Still a couch potato : http://v.duta.us/wpxCTQAA To follow Jokes on Duta: Add to your group: +17149498032 Reply to this message with a to like it undefined📷undefinedundefined👍
2019-05-26 12:01:00: [pakistan] - عید کے بعد اس یو ٹرن حکومت کے خلاف لانحہ عمل تیار کریں گے، خورشید شاہ رانی پور: رہنما پی پی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عید کے بعد اس یو ٹرن حکومت کے خلاف لانحہ عمل تیار کریں گے۔ رانی پور میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ 40 سال سے ملک لوٹنے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے، کبھی ضیاء الحق نے قانون کو پامال کیا تو کبھی کارگل کا سانحہ ہوا کون لے گا ان سے حساب، سکندر مرزا سے لے کر جنرل ایوب، جنرل یحیی، جنرل ضیاء الحق سے لے کے جنرل مشرف تک سب نے ملک کو اندھیرے میں ڈالا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ افطار پارٹیوں میں سیاستدانوں کا ملنا ہوتا رہتا ہے مگر یہاں افطار پارٹی نے لوگوں کی نیندیں اڑا دی ہیں، پی ٹی آئی سے حکومت نہیں چل سکتی انہوں نے اپنے وزراء ہٹا کر مشرف دور کے وزیر رکھ لیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عید کے بعد اس یو ٹرن حکومت کے خلاف لانحہ عمل تیار کریں گے، موجودہ حکومت کا ٹائم پیرڈ ختم ہو چکا ہے، مزید ٹائم نہیں دے سکتے۔ فوٹو - http://v.duta.us/mzjnvAAA یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/jsmQXgAA Reply to this message with a to like it undefined👍