⚘Comment etre riche

עמוד 5

⚘Comment etre riche
2019-01-09 00:11:00: Hello Madam and Sir Individuals Ireland, Switzerland, Canada, Belgium, France, Italy, Guadeloupe, Guyana, Martinique, Reunion Mayotte, all over the world, I offer you a loan of 2000 € to 15.000.000 € to all the people able to repay it with interest at the interest rate is 3% for any amount requested .I do it on the ground financial loan - Mortgage - Investment Loan - Automatic loan - consolidation debt - Redemption of credit - Personal loan -You are stuck If you really need a loan, try to contact me. I am at your disposal for all your financial problems. Here is my Whatsapp +229 62199245 Here are the countries that its available ( )
2019-01-09 00:13:00: .پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والوں میں کئی گروپ تھے۔ ،بڑا گروپ:- جو سمجھتے تھے کہ خان سائیکل پر وزیر اعظم ہاؤس جایا کرے گا، دوسرا:- جنکو یقین تھا کہ خان خود کشی کر لے گا قرضہ بلکل نہیں لے گا۔ تیسرا، جزباتی گُروپ یہ سمجھ رہا تھا کہ سو ارب ڈالر دنیا کے منہ پر مارے گا اور باقی سو ارب ڈالر قوم پر خرچ کرے گا۔ چوتھا، معصوم گروپ جو سمجھتا تھا کہ خان کی ایک کال پر بیرون ملک پاکستانی اربوں کھربوں ڈالر پاکستان بھیج دیں گے۔ پانچواں، نا سمجھ گروپ وہ بھی ہے جو آج بھی کہتا ہے کہ خان کو وقت دو۔۔ ایک روپے کے دو سو ڈالر ملا کریں گے. چھٹا، خیالی گروپ وہ بھی تھا جو سمجھتا تھا کہ خان نے پہلے ہی اتنی شہرت اور دولت دیکھی ہے کہ اسے وزارت عظمی کا کوئی لالچ نہیں اور نہ ہی وہ کسی کے نیچے لگ کے رہے گا۔ ساتواں، بہت شدید گروپ بھی ہے جو سمجھتا تھا نیک نیتی کے سامنے قابلیت کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔۔اورسوچتے تھے کہ خان پنجاب پولیس کوسیدھا کر دے گا۔ آٹھواں، دولے شاہ گروپ اس امید میں ہے کہ یہ قوم عظیم قوم بنے گی اور یہ سارے "دانش مند" وہ تھے جو ھمیشہ کسی محمد بن قاسم کے انتظار میں رھتے ھیں اور سمجھتے ھیں کہ ان کے مسائل کوئی فرد واحد ھی حل کرسکتا ھے۔ اسی بیمار سوچ کی وجہ سے ھماری قوم ھمیشہ بڑی آسانی سے ایکسپلائیٹ ھو جاتی ھے اور ھر دس بیس سال بعد اسے کسی بھی نئے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا جاتا ھے۔ نواں گروپ, ہم جیسے لوگوں کا تھا جس کو یقین تھا کہ خان وہی کرے گا جو وہ کر رہا ہے۔ اور یہ یہی وہ گروپ ہے جسے خان نے مایوس نہیں کیا.
2019-01-09 00:18:00: خبردار! احتیاط کریں ‏کچھ شر پسند عناصر رضوی میڈیا کا نام استعمال کر کے بہت غلط ٹویٹ کر رہے ہیں اور کارکنان کو غلط انفارمیشن جاری کر رہے ہیں ان کیساتھ رضوی میڈیا کا کوئی تعلق نہیں ‏آفیشل لنک ⁦‪twitter.com/RizviMedia92PK‬⁩ صرف یہ ہے اس کے علاوہ احتیاط فرمائیں
2019-01-09 21:09:00: Video
2019-01-09 21:43:00: Hello Madam and Sir Individuals Ireland, Switzerland, Canada, Belgium, France, Italy, Guadeloupe, Guyana, Martinique, Reunion Mayotte, all over the world, I offer you a loan of 2000 € to 15.000.000 € to all the people able to repay it with interest at the interest rate is 3% for any amount requested .I do it on the ground financial loan - Mortgage - Investment Loan - Automatic loan - consolidation debt - Redemption of credit - Personal loan -You are stuck If you really need a loan, try to contact me. I am at your disposal for all your financial problems. Here is my Whatsapp +229 62199245 Here are the countries that its available ( )